Thursday 30 May 2013

==Kya Nabi(sallal lahu alyhi wasalam k Walideen Musalmaan the?==

 Abu Huraira reported:The Apostle of Allah (may peace be upon him) visited the grave of his mother and he wept, and moved others around him to tears, and said: I sought permission from my Lord to beg forgiveness for her but it was not granted to me, and I sought permission to visit her grave and it was granted to me so visit the graves, for that makes you mindful of death.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ زَارَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَبْرَ أُمِّهِ فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ فَقَالَ " اسْتَأْذَنْتُ رَبِّي فِي أَنْ أَسْتَغْفِرَ لَهَا فَلَمْ يُؤْذَنْ لِي وَاسْتَأْذَنْتُهُ فِي أَنْ أَزُورَ قَبْرَهَا فَأُذِنَ لِي فَزُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ " .
►Reference: Sahih Muslim 976 b;(English) reference: Book 4, Hadith 2130
►Reference: Sunan an-Nasa'i 2034;English translation: Vol. 3, Book 21, Hadith 2036

Anas reported:Verily, a person said: Messenger of Allah, where is my father? He said: (He) is in the Fire. When he turned away, he (the Holy Prophet) called him and said: Verily my father and your father are in the Fire.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلاً، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ أَبِي قَالَ " فِي النَّارِ " . فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ فَقَالَ " إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ " .
►Reference: Sahih Muslim 203;(English) reference: Book 1, Hadith 398
►Reference: Sunan Abi Dawud 4718;English translation: Book 41, Hadith 4700

Al-Nawawi (may Allaah have mercy on him) said, commenting on the first hadeeth:
This indicates that whoever died during the fatrah (interval between two Prophets) following the way of the Arabs at that time, namely idol-worship, is among the people of Hell. We cannot say that the message did not reach these people, because the message of Ibraaheem and other Prophets had reached these people. (Sharh Saheeh Muslim, 3/79.)

Al-Nawawi (may Allaah have mercy on him) said: Whoever dies in kufr will be in Hell and his blood ties will not benefit him at all. (Sharh Saheeh Muslim, 3/79.)

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 500 حدیث مرفوع مکررات 2 متفق علیہ 1 بدون مکرر
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، حماد بن سلمہ، ثابت، انس سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا باپ کہاں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں جب وہ آدمی واپس جانے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو بلایا اور پھر فرمایا کہ میرا باپ اور تیرا باپ دونوں دوزخ میں ہیں۔

سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1314 حدیث مرفوع مکررات 2
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد کہاں ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ تیرے والد جہنم میں ہیں جب وہ پشت پھیر کر چلا تو آپ نے فرمایا کہ میرے والد اور تیرے والد دونوں جہنم میں ہیں۔

NABI S.A.W KE WALDAH

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2251 حدیث مرفوع مکررات 8 متفق علیہ 2
یحیی بن ایوب، محمد بن عباد، مروان بن معاویہ، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے رب سے اپنی والدہ کے لئے استغفار کی اجازت طلب کی تو مجھے اجازت نہ دی گئی اور میں نے ان کی قبر کی اجازت مانگی تو مجھے اجازت دے دی گئی۔

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 2252 حدیث مرفوع مکررات 8 متفق علیہ 2
ابوبکر بن ابوشیبہ، زہیر بن حرب، محمد بن عبید، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی تو رو پڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد والے بھی رو پڑے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے اپنے رب سے ان کے لئے مغفرت مانگنے کی اجازت چاہی تو مجھے اجازت نہ دی گئی اور میں نے اللہ سے ان کی قبر کی زیارت کی اجازت طلب کی تو مجھے اجازت دے دی گئی پس قبور کی زیارت کیا کرو کیونکہ وہ تمہیں موت یاد کراتی ہیں۔

سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 1466 حدیث مرفوع مکررات 8
محمد بن سلیمان، محمد بن عبید یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر تشریف لے گئے پس آپ کو رونا آ گیا اور آپ کے ساتھ دوسرے لوگ بھی رونے لگے۔ آپ نے فرمایا میں نے اپنے رب سے اجازت چاہی کہ میں اپنی ماں کے لیے مغفرت طلب کروں مگر مجھے اسکی اجازت نہ ملی پھر میں نے اس بات کی اجازت چاہی کہ میں ان کی قبر کی زیارت کرلوں تو اس کی اجازت مل گئی کیونکہ قبروں کی زیارت موت کو یاد دلاتی ہے۔

سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 2040 حدیث مرفوع مکررات 8
قتیبہ، محمد بن عبید، یزید بن کیسان، ابوحازم ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو رونے لگ گئے اور جو لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے وہ بھی رونے لگے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے اپنے پروردگار سے اپنی والدہ کے واسطے دعا کرنے کی اجازت مانگی تو مجھ کو اس کی اجازت نہیں مل سکی (کیونکہ خداوند قدوس مشرک کی مغفرت نہیں فرمائے گا) پھر میں نے ان کی قبر پر حاضری کی دعا مانگی تو مجھ کو اس کی اجازت مل گئی تو تم لوگ بھی زیارت قبور کیا کرو۔ کیونکہ زیارت قبور موت کو یاد دلاتی ہے۔

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1572 حدیث مرفوع مکررات 8
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن عبید، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی والدہ محترمہ کی قبر کی زیارت کی تو روئے اور پاس والوں کو بھی رلا دیا اور فرمایا میں نے اپنے پروردگار سے والدہ کیلئے بخشش طلب کی جازت چاہی تو مجھے اجازت نہ دی اور میں نے اپنے رب سے والدہ کی قبر کی زیارت کیلئے اجازت چاہی تو اجازت دے دی سو تم بھی قبروں کی زیارت کر لیا کرو کیا یہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں ۔

-->Kisi aur ko Apna Baap kahna Haraam hai<--

Hadith-4
Narrated Sa`d:
I heard the Prophet saying, "Whoever claims to be the son of a person other than his father, and he knows that person is not his father, then Paradise will be forbidden for him." I mentioned that to Abu Bakra, and he said, "My ears heard that and my heart memorized it from Allah's Apostle.
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ـ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ، وَهْوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ، فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ ". فَذَكَرْتُهُ لأَبِي بَكْرَةَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعَتْهُ أُذُنَاىَ، وَوَعَاهُ، قَلْبِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
(Sahih Bukhari English reference: Vol. 8, Book 80, Hadith 758; Sahih Bukhari Arabic reference: Book 85, Hadith 6852)